دوشنبه - 2019 مارس 25
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 71898
تاریخ انتشار : 25/3/2015 20:47
تعداد بازدید : 22

لیبیا کے شہر بنغازی میں فوج پرخود کش حملہ

لیبیا کے فوجی ذرا‏یع نے کہا ہے کہ مشرقی شہربنغازی میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملے میں متعدد سرکاری فوجی ہلاک ہوگئے-
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کی قانونی حکومت کے فوجی عھدیدار کرنل میلود الزوی نے کہا ہےکہ بنغازی میں فوج کی ایک چیک پوسٹ پرحملے میں سات فوجی ہلاک اور بارہ زخمی ہوئے ہیں- انہوں نے کہا کہ یہ ایک خود کش کار بم دھماکہ تھا- لیبیا کے اس فوجی عھدیدار کے مطابق دہشتگردوں نے بنغازی کے جنوب میں اللیثی علاقے کی سڑک پر واقع چیک پوسٹ پر حملہ کیا یہ سڑک بنغازی ایرپورٹ کو جاتی ہے- ادھر اسپیشل فورسز کے انٹلیجنس یونٹ کے سربراہ فضل الحاسی نے کہا ہےکہ دہشتگردوں نے ایک بلٹ پروف گاڑی میں گولہ بارود بھر کر چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :