Wed - 2018 مئی 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 71979
Published : 29/3/2015 22:13

یوکرین: مشرقی علاقوں میں جھڑپیں جاری

یوکرین کی فوج مشرقی علاقوں پر بدستور حملے کررہی ہے۔

یوکرین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یورپ کی سلامتی اور تعاون تنظیم نے اعلان کیا ہےکہ یوکرین کی فوج نے ماریو پل کے علاقے میں ایک گاؤں پر گولہ باری کی ہے۔ یورپ کی سلامتی اور تعاون کی تنظیم کے مبصرین نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرینی فوج نے ساحلی شہر ماریوپل کے گاؤں شیروکینو پر گولہ باری کی ہے۔ فوج کے اس حملے میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔ ادھر یوکرین کے مشرقی علاقوں میں فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیاں لڑائی جاری ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 مئی 23