Friday - 2018 Nov 16
Languages
12851:نتائج: 0.198سیکنڈ میں
جستجو برای :
ایک ماہر نفسیات ڈاکٹر محترمہ ’’حورا چیت ساز‘‘ نے بچوں کے اندر راز داری کے ہنر کو پروان چڑھانے کے متعلق کہا ہے کہ جس طرح بچوں کو دوسری مہارتیں اور اخلاقیات سکھائے جاتے ہیں انہیں راز داری کا ہنر بھی سکھانا چاہیئے اور چونکہ بچوں کو کتاب،مقالے یا آرٹیکل پڑھنے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں ہوتی لہذا عملی طور پر انہیں یہ کرکے دکھانا ہوگا کہ زندگی میں دوسروں کے اسرار کی پاسداری کتنی اہم چیز ہوتی ہے؟
اپنے منصب کو دوسروں کے منصب سے بڑا،اپنے علم کو دوسروں کے علم سے زیادہ اور اپنی عبادت کو دوسروں کی عبادت سے عظیم سمجھنا تکبر کہلاتا ہے۔تکبر ایک نفسانی بیماری ہے لیکن جب یہ اعمال و رفتار سے چھلکنے لگے تو اس کا علاج مشکل ہوجاتا ہے لہذا ان جراثیم کو پنپنے سے پہلے ہی ان کا علاج کرلینا چاہیئے۔
دہلی کے صنعتی علاقے بوانا میں قائم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کے واقعہ میں کروڑوں کا سامان اور مشینیں جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں۔
بن سلمان ان دونوں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی وجہ سے بھنور میں پھنسے ہوئے ہیں انھوں نے اپنے حامی کار کو یہ حکم دیا تا کہ عمومی افکار کو غزہ کی طرف موڑ دیا جائے تو جمال کا معاملہ ٹھنڈے بستہ میں پڑ جائے گا۔
امریکی فوج کی عالمی بالادستی خطرناک حد تک زوال کا شکار ہے۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار وں کی کارروائی کے دوران سعودی اتحاد اور کرائے کے درجنوں فوجی ہلاک ہوگئے۔
اقوام متحدہ، او آئی سی اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کےلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان میں 2 کروڑ 25 لاکھ بچے اسکو ل سے محروم ہیں جس میں زیادہ ترلڑکیاں شامل ہیں۔
صیہونی وزیر دفاع اویگڈور لیبرمین نے اسرائیلی حکومت کا فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
  • کل نتائج : 12851