Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 72073
Published : 1/4/2015 20:4

یورپی یونین یمن کے مسئلے کے حل کے لئے تعاون کرے

ایران کے نائب وزیر خارجہ، حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ یمن پر حملے کے سلسلے میں یورپی یونین کو بھرپور تعاون کرنا چاہیے۔

حملے کے سلسلے میں یورپی یونین کو بھرپور تعاون کرنا چاہیے۔

حسین امیرعبداللہیان نے جو اس وقت کویت میں ہیں، ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں شام، عراق اور یمن کی صورتحال پر گفتگو کی۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں سعودی جارحیت کے بارے میں یورپی یونین کے مناسب اور معتدل موقف کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ یورپی یونین کو چاہیے کہ یمنی عوام پر سعودی جارحیت رکوانے اور گفتگو کے آغاز کے لئے مثبت کردار ادا کرے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21