سه شنبه - 2019 مارس 26
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 72094
تاریخ انتشار : 2/4/2015 22:23
تعداد بازدید : 22

ریاض اور ماسکو کے تعلقات میں کشیدگی

سعودی عرب نے روس کے مسافر بردار طیارے کو یمن کے شہر الحدیدہ میں اترنے کی اجازت نہیں دی ہے-
رپورٹوں کے مطابق یہ مسافر بردار طیارہ، یمن سے روسی شہریوں کے انخلاء کے مقصد سے الحدیدہ بین الاقوامی ائیرپورٹ کی جانب جارہا تھا کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اسے کسی دوسرے عرب ملک میں اترنے پر مجبور کردیا جس سے ریاض اور ماسکو کے تعلقات میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی۔ ماسکو اور ریاض کے رابطوں میں کشیدگی اس وقت کھل کر سامنے آئی جب مصر میں ہونے والے عرب ممالک کے صدارتی اجلاس کے نام ولادیمیر پوتین نے ایک خط بھیجا جس پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل نے انتہائی سخت ردعمل ظاہر کیا۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :