شنبه - 2019 مارس 23
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 73314
تاریخ انتشار : 20/4/2015 18:58
تعداد بازدید : 20

شام کے وزیر دفاع کا جنوبی محاذوں کا دورہ

شام کے وزیر دفاع نے صدر بشار اسد کی ہدایت پر ملک کے جنوب میں فوجی اور ہوائی اڈے کا دورہ کیا ہے-
موصولہ رپورٹ کے مطابق جنرل عماد الفریج نے ملک کے جنوبی علاقے میں ایک فوجی اڈے کا معائنہ کیا ہے- ان کے ہمراہ فوج کے اعلی رتبہ افسر بھی تھے- شام کے وزیر دفاع نے اس موقع پر کہا کہ ہماری مسلح افواج دہشتگردوں کو ناکام بنانے اور ان پر غلبہ پانے کے لئے اپنے فریضے پر عمل کر رہی ہیں- ادھر شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہےکہ فوج نے دمشق کے مشرقی مضافاتی علاقوں میں دہشگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے سترہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے، ان دہشتگردوں میں لیبیا،یمن اور اردن کے شہری دیکھے جا سکتے ہیں- اس رپورٹ میں آیا ہےکہ شام کی فوج نے قنیطرہ اور درعا میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں- ادھر شمال مغربی صوبے ادلب میں بھی شام کی فوج نے القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرۃ کے دسیوں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :