Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 73359
Published : 21/4/2015 19:27

افغانستان کی تجارتی پوزیشن کی بحالی اہم ہدف

افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے افغانستان کے راستے چین کے ساتھ ایران کی تجارت کو اپنی حکومت کے مقاصد میں سے قرار دیا ہے- موصولہ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صدر نے پیر کے روز اپنے دورہ ایران کے دوسرے روز تہران میں ایران اور افغانستان کی اقتصادی شخصیات کے اجتماع میں کہا کہ افغانستان کی تجارتی پوزیشن ملک کی آمدنی کے پانچ اہم ذرائع میں شامل ہے اور افغان حکومت آئندہ بیس سال کے دوران علاقے میں افغانستان کی اس قدیم پوزیشن کہ وہ ایشیا کی تجارت کا دل اور مرکز تھا، دوبارہ بحال کرنا چاہتی ہے- انھوں نے یہ بات بیان کرتے ہوئے افغانستان کی ترقی میں دفتری بدعنوانی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایران کی اقتصادی شخصیات کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی حکومت دوسرے ملکوں کے ساتھ شفات اور صحت مند تجارت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24