سه شنبه - 2019 مارس 26
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 73363
تاریخ انتشار : 21/4/2015 19:40
تعداد بازدید : 17

عراق: فلوجہ میں 49 داعشی ہلاک

بغداد آپرشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ فلوجہ شہر میں داعش دہشت گرد گروہ دسیوں افراد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
العربیہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بغداد کے آپریشنل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی فلوجہ کےالکرمہ علاقے میں داعش کے تیئیس خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے جس کے دوران انچاس دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ اسی طرح عراق کی سیکورٹی فورسز نے صوبہ الانبار کے مرکز الرمادی شہر میں ایک اسپتال کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔ عراق کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ عراق کی پولیس اور خصوصی فورس نے الرمادی شہر کے مرکز میں الحوز علاقے کے قریب واقع ایک اسپتال سے داعش کا صفایا کردیا ہے اور اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ عراق کے فوجی ذرائع نے بھی اس علاقے میں اڑتالیس بموں کو ناکارہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :