دوشنبه - 2019 مارس 18
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 73471
تاریخ انتشار : 22/4/2015 21:18
تعداد بازدید : 25

داعش نے دریائے دجلہ کا پانی زہریلا کر دیا

داعش دہشت گردوں نے مائع سلفر کے ذریعے موصل میں دریائے دجلہ کے پانی کو زہریلا کر دیا ہے۔
عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے فرات نیوز کو بتایا کہ دعش کے دہشت گردوں نے موصل کے جنوب میں المشراق کے علاقے میں مائع سلفر کا راستہ تبدیل کر کے اس کا رخ دریائے دجلہ کی طرف موڑ دیا تاکہ اس کے پانی کو مکمل طور پر آلودہ اور زہریلا کر سکیں۔ ایک اور رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار کے شہر رمادی کے بیشتر علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران ایک سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ عراقی فورسز نے اس شہر سے بھاگ جانے والے باشندوں سے کہا ہے کہ وہ ان علاقوں کی آزادی کے بعد اب اپنے گھروں کو واپس جا سکتے ہیں-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :