Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 73524
Published : 24/4/2015 18:45

امریکی فوجی انسٹرکٹر مشرقی یوکرین میں موجود: روس

روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی انسٹرکٹر ماریوپول شہر اور مشرقی یوکرین کے دیگر کئی شہروں میں یوکرین کے فوجیوں کو تربیت دے رہے ہیں تاکہ وہ مخالفین کا مقابلہ کر سکیں-
موصولہ رپورٹ کے مطابق ایگور کوناشنکوف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی فوجی انسٹرکٹر یوکرین کی حکومت کے مخالفین کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کی نیشنل گارڈ کے فوجیوں کو جنگ کی ٹیکنیک کی تربیت دے رہے ہیں- انھوں نے امریکی وزارت خارجہ کے اس دعوے کو بھی مسترد کر دیا کہ روس نے مشرقی یوکرین میں دفاعی میزائل سسٹم نصب کیا ہے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17