Thursday - 2018 july 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 73527
Published : 24/4/2015 19:49

یمنی عوام کی حمایت میں مصر میں عوامی اجتماع

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصری عوام نے دوسری بار اجتماع کر کے یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت پر احتجاج کیا ہے-
موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے دن ہونے والے اس اجتماع کے شرکا نے یمن کے متاثرین کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں اور وہ اس جارحیت میں شریک ممالک کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ اس مظاہرے کی اپیل ایک انقلابی تنظیم اور صحافی یونین نے کی تھی۔ مصری عوام ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جس پر لکھا تھا کہ"جو بھی اپنے عوام کو کچلتا ہے وہ سر سے پیر تک دوسروں کا پٹھو اور آلہ کار ہے،اس کے علاوہ وہ، جو بھی جارحیت کرتا ہے وہ امریکیوں کا نوکر ہے، اے پٹھو عرب ملک تم نے اپنی غداری سے ہمیں تباہ کر دیا اور اے مصری باشندو، زور سے چلاؤ، کہ ہم یمنی عوام کو مارنے نہیں دیں گے" جیسے نعرے لگائے جارہے تھے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 july 19