دوشنبه - 2019 مارس 25
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 73829
تاریخ انتشار : 28/4/2015 20:26
تعداد بازدید : 23

دمشق اور ماسکو: باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

دمشق اور ماسکو نے سیکورٹی تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں-
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر داخلہ میجر جنرل محمد الشعار نے اپنے دورہ ماسکو کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں روس اور شام کے باہمی تعاون سے متعلق مسائل کا جائزہ لیا- اس ملاقات کے بعد شام اور روس کے باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے گئے- اس سمجھوتے پر دہشتگردی، منشیات اور غیر قانونی مہاجرت کی روک تھام سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون اور دو طرفہ تعلقات کی تقویت کے تناظر میں دستخط کئے گئے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :