دوشنبه - 2019 مارس 25
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 73928
تاریخ انتشار : 1/5/2015 11:42
تعداد بازدید : 28

شام: مختلف علاقوں میں فوج کی پیشقدمی

شام میں ادلب کے مضافات میں شامی فوج اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے-
العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق ادلب کے مضافات میں واقع علاقے جسرالشغور میں دہشتگردوں کے ایک ٹھکانے پر شامی فوج کے حملے میں کم از کم دس دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ حماہ کے اطراف میں بھی شامی فوج نے دہشتگردوں کے خلاف ایک بڑی کاروائی کرکے فورو نامی علاقے کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا اور اس علاقے پر اب فوج کا مکمل کنٹرول ہے- ادھر حلب کے مشرق میں واقع شہروں الباب اور دیرحافر میں بھی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ہونے والے حملوں میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :