Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 73933
Published : 1/5/2015 11:57

صیہونی بستیوں میں توسیع ، نیتن یاہو اور یعالون کے درمیان اتفاق

صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ نے غرب اردن کے مغربی کنارے بیت المقدس میں صیہونی بستیوں کی توسیع سے اتفاق کیا ہے- صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل نمبر سات کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور وزیر جنگ موشے یعالون نے غرب اردن کے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے لئے آئندہ تین سال کے دوران، سالانہ تین سو ملین سے پانچ سو ملین تک صیہونی کرنسی ،شکل، مختص کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ ان کے بقول یہ اقدام، صیہونی بستیوں کی تعمیر کے عمل کو بہتر بنانے کے لئے انجام دیا جائے گا- یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب اقوام متحدہ اور یورپی یونین، بارہا صیہونی بستیوں کی تعمیر کی مخالفت کرچکی ہے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14