Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 73956
Published : 2/5/2015 5:35

عراق، کار بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحقعراق، کار بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحقعراق، کار بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق

عراق کے دارالحکومت بغداد میں پانچ کار بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں بیس سے زیادہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں- ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے دن بغداد کے الحریہ، طالبیہ، اور، جمیلہ سمیت مختلف علاقوں میں پانچ کار بم دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں تیئیس عراقی شہری جاں بحق اور کم از کم ساٹھ زخمی ہوگئے- ان کار بم دھماکوں کے نتیجے میں رہائشی مکانات اور تجارتی عمارتوں کے علاوہ گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا- بغداد میں کار بم دھماکوں میں ایسی حالت میں ا ضافہ ہوا ہے کہ جب، گزشتہ فروری کے مہینے میں عراقی حکومت نے دس سال کے بعد بغداد میں رات کو گھروں سے باہر نکلنے پر عائد پابندی، ختم کردی ہے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16