Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 74983
Published : 21/5/2015 21:4

شمالی کوریا :چھوٹے ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا دعوی

شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانک نےبہت چھوٹے ایٹمی ہتھیار بنالئے ہیں- فرانس پریس کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کےحکام نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے کافی عرصے قبل چھوٹے ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کی ٹیکنالوجی حاصل کی ہے- شمالی کوریا کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ان چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کو دیگر جنگی ساز و سامان میں استمعال کرنے کی توانائی رکھتا ہے۔ شمالی کوریا کے قومی دفاعی کمیشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ، اس ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے اپنے تمام ہتھیاروں منجملہ میزائیلوں کو بھی ایٹمی ہتھیاروں سے لیس کرسکتا ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12