Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 75277
Published : 26/5/2015 12:30

یمن کے سیکورٹی ذرائع نے ایک اور سعودی بمبار طیارے کے گر کر تباہ ہو جانے کی خبر دی ہے-

یمن کے سیکورٹی ذرائع نے ایک اور سعودی بمبار طیارے کے گر کر تباہ ہو جانے کی خبر دی ہے- فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو یمن کے صوبہ صعدہ میں ایک جنگی طیارہ مار گرایا گیا ہے- یمن کی وزارت دفاع نے بھی ایک بیان میں شمال مشرقی صعدہ کے علاقے کتاف میں ایک سعودی طیارے کے گرنے کی تصدیق کی ہے- قابل ذکر ہے کہ مقامی ذرائع اور عینی شاہدین نے اتوار کو بھی یمنی فوج کے ہاتھوں ایک سعودی فوجی طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی تھی- اس سعودی جنگی طیارے کو شمالی صنعا کے بنی حارث علاقے میں گرایا گیا۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12