Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 75281
Published : 26/5/2015 12:33

رفح گذرگاہ کھولا جائے: فلسطین کا مصر سے مطالبہ

فلسطینی تنظیم جمہوری محاذ برای آزادی فلسطین نے رفح پاس کو مستقل بنیادوں پر کھولے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔  قدس پریس کی رپورٹ کے مطابق جمہوری محاذ برای آزادی فلسطین کے ایک رہنما "زیاد جرغون" نے مصر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رفح پاس کو ہمیشہ کے لئے کھول دے تاکہ اسرائیل کے ظالمانہ محاصرے میں گھرے ہوئے غزہ کے مظلوم عوام کے رنج و مصائب کا خاتمہ ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ رفح پاس، غزہ سے باہر جانے والوں اوراسی طرح باہر سے غزہ آنے والوں کے لئے بڑی اہمیت کا حامل ہے اور غزہ کے باشندوں کو درپیش سخت ترین حالات کے پیش نظر اسے کھولا جانا ضروری ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10