Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 76727
Published : 8/6/2015 13:42

فلسطینی خواتین نے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا

فلسطینی خواتین نے صیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ غرب اردن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق بائیکاٹ مہم چلانے والی فلسطینی خواتین کے ایک گروپ کی نمائندہ ارکان نے کہا ہے کہ تمام فلسطینیوں کو چاہیے کہ ماہ مبارک رمضان کے آغاز سے پہلے ہی صیہونی مصنوعات خریدنا بند کردیں۔ ان فلسطینی خواتین نے صیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ کو ایک قومی فریضہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے فلسطینی تاجروں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی علاقوں میں تیار ہونےوالی اشیا فلسطینی علاقوں میں فروخت نہ کریں۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17