Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 76728
Published : 8/6/2015 13:45

طالبان کے ٹھکانوں پر افغان سیکورٹی فورس کا حملہ

افغانستان کے صوبے غور میں طالبان کے ٹھکانوں پر افغان فضائیہ کی بمباری میں درجنوں طالبان ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ افغان ذرائع کے مطابق صوبہ غور کے گورنر سید انور احمدی نے کہا ہے کہ افغان فوج نے پیر کے روز اس صوبے کے شہر "پسابند" میں طالبان گروہ کے ٹھکانوں پر ہوائی حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں طالبان کے ایک سابق خود ساختہ کمشنر ملا فاروق سمیت پچیس طالبان مارے گئے ہیں- انہوں نے کہا کہ تیرہ طالبان اس حملے میں زخمی بھی ہوئے ہیں-ادھر صوبہ بغلان کے شہر برکہ میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں چار عام شہری ہلاک ہوئے ہیں-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17