Sunday - 2018 مئی 27
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 76763
Published : 9/6/2015 12:1

ایرانی وزیرخارجہ کا مختصر دورہ عمان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسقط میں عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات میں علاقائی مسائل کا جائزہ لیا-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، اپنے مختصر دورے پر عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچے- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اس مختصر دورے میں عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات کی- اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 27