Wed - 2018 مئی 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 76850
Published : 10/6/2015 20:2

ایٹمی مذاکرات کا اگلا دور بدھ کو ویانا میں ہوگاایٹمی مذاکرات کا اگلا دور بدھ کو ویانا میں ہوگا

ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ساتویں دور کے ایٹمی مذاکرات بدھ کے روز سے ویانا میں شروع ہو رہے ہیں-
ویانا میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ساتویں دور کے جوہری مذاکرات ایران کے نائب وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور مجید تخت روانچی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید کے درمیان ہوں گے- ان مذاکرات کا چھٹا دور گذشتہ ہفتے ویانا میں شروع ہوا تھا جو دو دنوں تک جاری رہا- البتہ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں سیاسی و سیکورٹی شعبے کے سربراہ حمید بعیدی نژاد کی سربراہی میں ویانا میں ماہرین کی سطح پر نشستوں کا سلسلہ جاری ہے اور قوی امکان ہے کہ نشستوں کا یہ سلسلہ یکم جولائی، یعنی جنیوا معاہدے کی رو سے دی گئی سات مہینوں کی مہلت تک جاری رہے گا-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 مئی 23