Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 76852
Published : 10/6/2015 20:7

افغانستان: ننگرہار میں امریکی ڈرون حملہ

افغانستان میں امریکی ڈرون طیاروں کے حملے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں- افغانستان کے صوبۂ ننگرہار کی سیکورٹی فورس کے ترجمان حضرت حسین مشرقی وال نے کہا ہے کہ پیر کے دن امریکی ڈرون طیاروں نے اس صوبے میں واقع شہر لال پورہ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا- اس حملے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس خبر کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں- واضح رہے کہ امریکا نے طالبان اور القاعدہ کے عناصر سے مقابلے کے بہانے بارہا افغانستان کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے- مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں زیادہ تر عام شہری جاں بحق ہوتے ہیں-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16