Sunday - 2018 June 24
Languages
11558:نتائج: 0.140سیکنڈ میں
جستجو برای :
اس غمبار اور تلخ حادثہ کے بعد شیعوں نے پھر ہمت جٹائی اور أئمہ(ع) کے روضے تعمیر کئے لیکن افسوس کہ 1343 ہجری میں عبد العزیز بن سعود کی سرکردگی میں وہابیوں نے مکہ پر حملہ کیا اور پھر مدینہ پہونچے اور اس بار أئمہ کی قبور کے علاوہ رسول خدا(ص) کے بیٹے جناب ابراہیم اور جناب ام البنین اور رسول خدا(ص) کی بیویوں کی قبوروں کو بھی ڈھا دیا گیا۔
افغانستان کے صوبہ ہرات کے ایک مشہور شیعہ عالم دین ’’جعفر توکلی ‘‘ کو کل رات مغربین کی نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے گھر لوٹتے ہوئے کچھ نامعلوم افراد کے ذریعہ قتل کردیا گیا ہے۔
شامی فوج کے اس افسر کا کہنا تھا کہ یہ ہوائی حملہ اس وقت کیا گیا جب شامی فوج نے شہر تدمر کے جنوب میں واقع الھبلہ چھاونی کی طرف بڑھتی ہوئی امریکی فوجیوں کی گاڑیوں کو روکا۔یہ 7 برس میں پہلا موقع تھا کہ جب شامی فوج کا امریکی اتحاد سے أمنا سامنا ہوا تھا۔
ایرانی شائقین نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے مظلوم عوام کی آواز اور سعودی جارحیت کو فٹبال کے شائقین اور بے توجہ عوام تک پہونچایا اور یہ ثابت کردیا کہ اگرچہ ہم اس وقت روس میں ہیں لیکن ہماری دعائیں یمن کے مجاہدین کے ساتھ ہیں۔
تدریس ،سے لیکر میڈیا تک اور پارلیمنٹ سے لیکر منبر تک وہ ایک سچے اور مخلص خدمت گذار تھے لہذا خداوند عالم کی بارگاہ میں مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے ان کی لئے اللہ کی بے کراں رحمت و مغفرت کا طلبگار ہوں۔
عدالت کے باہر ان کے چاہنے والے لوگوں کا ایک گروہ شیخ کی بلا شرط رہائی کا مطالبہ کررہا تھا جس پر پولیس نے اپنی درندگی کا ثبوت دیتے ہوئے فارئرنگ شروع کردی جس میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
رپورٹ کے مطابق کل جمعہ کے دن غزہ میں فلسطینوں کے واپسی مارچ پر ایک بار پھر صہیونی فوج نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولیوں کی برسات کردی جس میں ۲۰۶ لوگوں کو زخمی کردیا گیا ہے۔
انہوں نے مغربی ساحل کی طرف دشمن کے اٹھتے ہوئے قدموں کو موت کی وادی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ دشمن اجتماعی خودکشی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
اس پیغام میں رہبر انقلاب نے اسپین کے خلاف ہونے والے حساس میچ کے پہلے راونڈ میں ایرانی کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کو سرہاتے ہوئے کہا کہ خدا تمہیں ہمت دے تاکہ تم لوگ قوم اور ایران کا نام روشن کرسکو۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔
  • کل نتائج : 11558