يکشنبه - 2019 مارس 24
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 76942
تاریخ انتشار : 13/6/2015 19:53
تعداد بازدید : 9

عراق: داعش کے انّیس عناصر ہلاک

عراق کی فوج اور عوامی رضا کاروں نے بغداد کے جنوب مغربی علاقے میں آپریشن کر کے دسیوں داعش دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا-
العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بغداد آپریشنل کمان نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے جنوب مغربی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے انّیس عناصر کو ہلاک کر دیا گیا- بغداد آپریشنل کمان نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ دہشت گرد گروہ داعش کے ان عناصر کو عراق کے فوجیوں اور عوامی رضاکاروں نے ہلاک کیا- اس کے علاوہ عراقی فوجی اہلکاروں نے اس علاقے میں کار میں نصب شدہ ایک بم کا بھی پتہ لگا کر اسے ناکارہ بنا دیا- عراق کی فوج اور عوامی رضاروں نے اس علاقے میں دہشت گردوں کے فوجی ساز و سامان اور دیگر وسائل بھی تباہ کر دیئے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :