Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 77043
Published : 15/6/2015 21:10

یمن کے غیرقانونی محاصرے کے خلاف مظاہرہ

یمن کے عوام نے سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے اپنے ملک کے غیر قانونی محاصرے کے خلاف دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کیا ہے۔
یمن میں سعودی اتحاد کے حملوں اور اس ملک کا غیر قانونی اور غیر انسانی محاصرہ جاری رہنےکے خلاف عوامی مظاہرے میں یمنی فوج اور عوامی فورس کے جوانوں نے بھی شرکت کی- مظاہرین نے امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد اور آل سعود مردہ باد کے نعرے لگائے- مقامی یمنی رہنما محمد المقالح نے اس مظاہرے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یمن کا محاصرہ غیر قانونی اور تمام بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21