يکشنبه - 2019 مارس 24
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 77063
تاریخ انتشار : 16/6/2015 14:30
تعداد بازدید : 12

چین: ہائپر سونک میزائیل ڈیلیوری سسٹم کا تجربہ

چین نے ہائپر سونک ایٹمی وارہیڈز کے حامل میزائل ڈلیوری سسٹم کا تجربہ کیا ہے-
چینی وزارت دفاع نے ہائپر سونک ایٹمی وارہیڈز کے حامل میزائیل ڈیلیوری سسٹم کے تازہ تجربات کی تصدیق کردی ہے- رشیا ٹوڈے ٹی وی کے مطابق اس میزائل سسٹم کا چوتھا کامیاب تجربہ گزشتہ سات جون کو کیا گیا اور امریکی وزارت جنگ نے اس سسٹم کا نام ڈبلیو یو چودہ رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس میزائل سسٹم کی فی گھنٹہ رفتار بارہ ہزار کلومیٹر سے زیادہ ہے جو آواز سے تقریبا" دس گنا زیادہ بتائی جاتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس میزائل نے دفاعی میزائل سسٹموں میں داخل ہونے کا کامیاب تجربہ کیا۔ امریکا کے موجودہ دفاعی سسٹم صرف بیلسٹک میزائلوں سے مقابلے کی صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ چین کا نیا سسٹم اس سے مختلف ہے۔ امریکی حکام نے چین کے اس تجربے کو ایک شدید اقدام قراردیا ہے۔ 


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :