سه شنبه - 2019 مارس 26
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 77066
تاریخ انتشار : 16/6/2015 14:37
تعداد بازدید : 11

ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی عرب روانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگئے ہیں
اطلاعات کے مطابق حیسن امیر عبداللہیان یمن کے بارے میں ہونے والے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب گئے ہیں- اگرچہ امیر عبداللہیان او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ریاض گئے ہیں لیکن علاقے کے حالات، خاص طور سے، علاقائی مسائل میں ایران اور سعودی عرب کے اختلافات کے پیش نظر امیر عبداللہیان کا یہ  دورہ   خاص اہمیت کا حامل ہے- ایران نے بحران زدہ ملک یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے- ایران نے اسی کے ساتھ فوری جنگ بندی اورانسان دوستانہ امداد نیز دواؤں کی ترسیل کی فراہمی کے لئے محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ بھی کیا ہے.


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :