شنبه - 2019 مارس 23
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 77070
تاریخ انتشار : 16/6/2015 14:46
تعداد بازدید : 20

داعش، بچوں کوورغلا کرگروہ میں شامل کررہا ہے

عراق کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ داعش، دہشت گردانہ اقدامات کے لئے دنیا کے سو ملکوں سے شامل کئے جانے والے بچوں کو استعمال کر رہا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق لبنان کی النشرہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ، دنیا کے سو مختلف ممالک میں بچوں کو ورغلا کر اپنے گروہ میں شامل کر رہا ہے۔ انھوں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ داعش دہشت گرد گروہ کے اس اقدام کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دے۔ حیدر العبادی نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک سے ہر مہینے چالیس خود کش بمبار عراق میں داخل ہوتے ہیں۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :