Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 77361
Published : 21/6/2015 20:13

صیہونی فوجی جارحیت، دو فلسطینی زخمی

غاصب صیہونی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو گولی مارکر زخمی کردیا ہے- اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے البیرہ شہر پر ہفتے کے روز ہونے والے صیہونی فوجیوں کے حملے کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی- اس جھڑپ کے دوران صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں پر فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو زخمی کردیا- صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے جنوب میں خان یونس شہر میں بھی ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مارکر زخمی کردیا- ادھر غاصب صیہونی فوجیوں نے ہفتے کے روز غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک فلسطینی بچے اور ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار بھی کرلیا تھا-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23