شنبه - 2019 مارس 23
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 77534
تاریخ انتشار : 25/6/2015 21:44
تعداد بازدید : 11

افغان فوج کی ایک گاڑی پر طالبان کا حملہ

طالبان کے ترجمان نے افغان فوج کے خلاف تازہ کاروائی انجام دینے کا دعوی کیا ہے
طالبان گروہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ اس گروہ کے ارکان نے افغان فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔ یہ واقعہ صوبہ کابل کے قرہ باغ شہر میں پیش آیا ہے۔ طالبان افغانستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس واقعے میں افغان فوج کے چار اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔اس سے قبل طالبان کے ایک اور ترجمان قاری یوسف احمدی نے صوبہ ہلمند میں ایک فوجی چیک پر حملے میں بارہ افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔ افغانستان کے سرکاری ذرائع سے طالبان کے دعوے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ 


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :