Friday - 2018 August 17
Languages
11959:نتائج: 0.155سیکنڈ میں
جستجو برای :
مالی استطاعت کے پیش نظر جو اہم نکتہ بیان کرنے کی ضرورت ہے وہ ہے روز مرہ اور اپنی عام زندگی کے لئے اخراجات کو پورا کرنا اس درجہ ہو کہ اسے کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہ پڑے اور جب یہ شخص حج کرکے اپنے وطن واپس آئے اس کی زندگی پہلے کی طرح عام ڈگر پر چلنے لگے اور زندگی چلانے کے لئے اسے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے درحقیقت یہ ملاک حج غیر بذلی میں میں ہے۔ یعنی اگر اس شخص کو یہ توقع یا احتمال ہو کہ جب میں میں لوٹ کر آؤں گا تو میرا کاروبار یا کام میرے ہاتھ سے نکل جائے گا تو ایسی صورت میں اس شخص کو مستطیع نہیں کہا جائے گا درحقیقت روز مرہ کی زندگی کا معمول کے مطابق چلانا حج پر مقدم ہے۔
اسلام و اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی قوم سے دشمنی کی اصل وجہ صہیونسٹ اور سامراجیت ہے۔دوسرے ممالک کے برخلاف کہ جو امریکہ کے خوف سے اور اس کے لالچ میں حق بات کو چھپاتے اور نہیں کہتے ہیں اسلامی جمہوریہ ایران، اسی بات کو ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہے۔حق، حق ہے،باطل، باطل ہے،خود وہ لوگ اب یہ اعتراف کررہے ہیں اور ہم سے کہتے ہیں کہ جناب اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف یہ ساری امریکی سختیاں،یہ اقتصادی محاصرہ،اور امریکی قانون ساز مجلس،اور امریکی حکومت کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف یہ ریشہ دوانیاں اور پروپیگنڈے ان سب کا تعلق اسرائیل کے مسئلہ سے ہے۔
ایران کی ریاست سمنان کے مشرق میں 4.7 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔
ہمارا ایسا صدر ہے جو آنکھ بند کرکے اس کی حکومت کی حمایت نہ کرنے والے کو عوام کا دشمن قرار دے دیتا ہے۔
برطانیہ دنیا کا چھٹے نمبر کاامیر ملک ہے اور اس میں بچے بھوکے رہتے ہیں۔
سعودی عرب کی پویس کا کہنا ہے کہ انھوں نے البکیریہ شہر میں خود کش بیلٹ پہلے ہوئے ایک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسرائیل کے ایک سابق جنرل نے کہا ہے کہ ہماری مشکل غزہ نہیں بلکہ اصلی مشکل شام میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت ہے ۔
امریکا میں ہر سال ہزاروں افراد فائرنگ اور تشدد آمیز واقعات میں ہلاک ہو جاتے ہیں لیکن امریکی کانگریس ابھی تک اسلحہ لابی کے اثرو رسوخ کی وجہ سے لوگوں کےآزادانہ طور پر ہتھیار لے کر چلنے پر پابندی کا قانون نہیں پاس کرپائی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے ایک اعلی اہلکار نے رائٹرز کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ اگر ترکی نے امریکی پادری کو آزاد نہ کیا تو اس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 60 ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔
  • کل نتائج : 11959