Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 80458
Published : 9/8/2015 18:29

افغانستان میں بم کا دھماکہ، کم سے کم بیس افراد ہلاک

شمالی افغانستان میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم بیس افراد ہلاک ہو گئے- پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان حکام نے اعلان کیا ہے کہ شمالی افغانستان کے صوبہ قندوز کے خان آباد علاقے میں ہفتے کو ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم بیس افراد ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے- گذشتہ دنوں افغانستان کے مختلف علاقوں خاص طور سے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے، کے نتیجے میں پچاس سے زائد افراد ہلاک اور چار سو سے زیادہ دیگر زخمی ہوگئے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16