Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 80541
Published : 11/8/2015 20:56

تین ملکوں میں پیام نور یونیورسٹی کے نئے شعبے

ایران کی پیام نور یونیورسٹی کے بین الاقوامی مراکز کے کو آرڈینیشن آفس کے سربراہ امیر ملکی نے سویڈن، عراق اور سعودی عرب میں اس یونیورسٹی کے نئے شعبے کھولے جانے کی خبر دی ہے-
مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امیر ملکی نے بین الاقوامی سطح پر پیام نور یونیورسٹی کی فعالیت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی تعلیمی مسابقت اور مقابلہ آرائی کے میدان میں موجودگی پر مبنی پیام نور یونیورسٹی کی اسٹریٹیجک پالیسی کے تحت یہ یونیورسٹی سویڈن، عراق اور سعودی عرب میں اپنی فعالیت کا آغاز کرے گی- انہوں نے کہا کہ ان تینوں ممالک میں دو ہزار سولہ سے یونیورسٹی کی فعالیت شروع ہو گی-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21