Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 80588
Published : 12/8/2015 11:48

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی کی شہادت

صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا- العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے بدھ کے روز غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی شہری کو شہید کر دیا- صیہونی فوجیوں نے اتوار کے روز بھی ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا تھا- فلسطینیوں نے منگل کے روز اس فلسطینی کے جلوس جنازہ میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اور اسے غرب اردن میں سپرد خاک کیا-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17