سه شنبه - 2019 مارس 26
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 80642
تاریخ انتشار : 13/8/2015 19:46
تعداد بازدید : 8

چین میں دھماکے، پچاس افراد ہلاک سات سو سے زائد زخمی

شمال مشرقی چین میں ہونے والے دھماکوں میں کم از کم پچاس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
رائٹرز نیوز ایجنسی نے اس سے قبل رپورٹ دی تھی کہ مشرقی چین کے تیانجین علاقے میں ہونے والے مسلسل دو دھماکوں میں تین سو افراد زخمی ہوئے ہیں- تازہ ترین رپورٹوں کے مطابق تیانجین میں ہونے والے ان دھماکوں میں کم سے کم پچاس افراد ہلاک اور سات سو سے زیادہ افراد زخمی ہو ئے ہیں جن میں سے بہت سے زخمیوں کی حالت ناز ک ہے- اسی طرح چینی ذرائع ابلاغ نے دھماکوں کے نتیجے میں لگنے والی آگ کے شعلوں میں بہت سے شہری پھنس گئے جنھیں فائر بریگیڈ کے عملے نے بچانے کی کوشش کی- واضح رہے کہ شہر تیانجین، جس کی آبادی گیارہ ملین ہے، چین کا ایک صنعتی شہر ہے اور چین میں بحری نقل و حمل کے اصلی مراکز میں اس کا شمار ہوتا ہے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :