Thursday - 2019 February 21
Languages
13446:نتائج: 0.173سیکنڈ میں
جستجو برای :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایسی بارودی سرنگ بنائی ہے جو حملہ آور ہیلی کاپٹروں کو چند لمحوں میں تباہ کر دیتی ہے-
اقوام متحدہ نے، دہشت گرد گروہوں کے ذریعے جنسی تشدد اور زیادتی کو رواج دینے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے دی میستورا نے شام کے بحران کے حل سے متعلق روس کے خیالات سنے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
قدس کی غاصب حکومت اور امریکہ سے یہ بات برداشت نہیں ہو رہی ہے کہ روس نے ایران کے لئے ایس تین سو میزائل سسٹم کی فروخت پر عائد پابندی ہٹا لی ہے۔
مختلف رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ مختلف ملکوں کے سرمایہ کار ایران میں تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں-
عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بغداد- تہران تعلقات انتہائی مستحکم ہیں اور داعش کی نابودی کے لئے عالمی برادری کی وسیع پیمانے پر حمایت کی ضرورت ہے-
ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہے۔
ہندوستان کے مسلم رہنماؤں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت قابل اعتماد نہیں ہے۔
ایران کے وزیردفاع بریگیڈیر جنرل دہقان نے ایران کو ایس تین سو سسٹم کی فراہم کئے جانے کے فیصلے کی قدردانی کی ہے-
حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن پر جارحیت کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے-
  • کل نتائج : 13446