Wed - 2019 February 20
Languages
13446:نتائج: 0.343سیکنڈ میں
جستجو برای :
رہبر معظم نے یورپ میں مقیم ایرانی طلباء کے نام اپنے پیغام میں فرمایا کہ ہمارے طالبعلم اسلامی جمہوریہ ایران کو اغیار سے مکمل بے نیاز کریں اور اگر یہ کام، نیک نیتی اور خدا کی خاطر انجام دیا جائے تو جہاد فی سبیل اللہ ہے۔
عقیلہ بنی ہاشم خاندان وحی ونبوت کی کریمہ جناب زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پرشام میں آپ کے روضہ اقدس میں عظیم الشان جشن منعقد ہوا۔
سعودی حکومت کی مخالف تحریکوں کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ آ ل سعود سے باز پرس کی جائے ،اس کی تانا شاہی کا خاتمہ ہونا چاہیے اور ظالموں کو ان کے اعمال کی سزا ملنا چاہیے۔
یمنی فوج اورعوامی رضاکارفورسزنے سعودی اتحاد کی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کیا جس میں سعودی اتحاد کے کئی فوجی کمانڈ اور وابستہ افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اگر ڈیموکریٹس اور یا امریکی کانگریس، سرحدی دیوار کا بجٹ پاس نہیں کرتی ہے تو وہ ہنگامی حالت کا اعلان کر سکتے ہیں۔
جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے اور ان سے مذاکرات کرے۔
امریکی سربراہی میں شام میں برسر پیکار اتحادیوں کا کہنا ہے کہ شام سے فوجیوں کی واپسی شروع ہوچکی ہے۔
قطر اورترکی کے درمیان ہونے والے ایک خفیہ دفاعی معاہدے کے تحت قطر نے ترکی کو اپنی سرزمین پر ایک فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
یمنی سرکاری فوج اورعوامی رضاکارفورسز نے مقامی سطح پر نیا ڈرون طیارہ بنالیا ہےجو بڑے پیمانے پردھماکہ خیز مواد لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
  • کل نتائج : 13446