Thursday - 2019 February 21
Languages
Hindi
English
Farsi
13446
:نتائج:
0.128
سیکنڈ میں
جستجو برای :
امریکہ کی حمایت کرنے سے ہمیں بہت نقصان ہوا ہے:عمران خان
8/1/2019 9:0
پاکستانی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بلا وجہ امریکہ کی حمایت نہیں کرنی چاہئیے تھی۔
مزید پڑھیں
عالمی بینک کے سربراہ اچانک اپنے عہدہ سے مستعفی
8/1/2019 8:50
عالمی بینک کے سربراہ Jim Yong Kimنے اچانک اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔
مزید پڑھیں
مغربی پٹی میں صیہونیوں کی درندگی؛28 فلسطینی زخمی
8/1/2019 8:22
فلسطینی جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں جوانوں نے فوج پر پتھراؤ کیا جس کا جواب انھوں نے فائرنگ اور آنسو گیس کی صورت میں دیا۔
مزید پڑھیں
ٹرمپ بچگانہ حرکتیں کرتے ہیں:سابق امریکی کرنل
8/1/2019 8:10
سابق امریکی کرنل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بغیر سوچے سمجھے ہوئے بول جاتے ہیں اور بچوں جیسی حرکتیں کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
اسرائیل کے تحفظ کو یقینی بنانےسے پہلے شام سے نہیں نکلیں گے:امریکی قومی سلامتی کے مشیر
8/1/2019 7:51
امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ امریکہ، شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے سے قبل اسرائیل کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے گا۔
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کا پاکستان میں دو روز خفیہ قیام
8/1/2019 7:43
پاکستان کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ولیعہد نے پاکستان میں دو روز خفیہ طور پر قیام کیا ہے۔
مزید پڑھیں
امریکی صدر افغانستان کی عوام سے معافی مانگیں:افغانی سنیٹر
8/1/2019 7:35
افغانستان کی سینیٹ نے امریکی صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان عوام کی توہین پر باضابطہ طور پر معذرت خواہی کریں۔
مزید پڑھیں
شام کی مکمل کامیابی تک ہم اس کے ساتھ ہیں:ایرانی وزیر دفاع
8/1/2019 7:29
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام کے نائب وزیردفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ شام کی مکمل کامیابی تک ہم شام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مزید پڑھیں
انٹرنیٹ کےباپ کا انتقال
8/1/2019 7:24
انٹرنیٹ کے خالق سائنسدان لاری روبرٹس انتقال کر گئے۔
مزید پڑھیں
یمن جنگ میں اب تک آل سعود کے ہاتھوں 15ہزار نہتے یمنی شہیداور24 ہزارسے زائد زخمی ہوچکے ہیں؛یمن کے قومی نجات ادارے کی رپورٹ
8/1/2019 6:21
یمن کے قومی نجات ادارے کا کہنا ہے کہ سعودی اتحادی افواج کے حملوں کے باعث اب تک 15ہزار نہتے یمنی شہید اور 30 لاکھ بے گھر ہوچکےہیں۔
مزید پڑھیں
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
کل نتائج : 13446
www.wilayat.in
2014 Copyright by ....
www.wilayat.in
welayat.hindi@yahoo.com
+910000000
+910000000000