Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 83785
Published : 21/9/2015 7:53

افغانستان میں خودکش دھماکہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

طالبان کے ترجمان نے جنوبی افغانستان میں اس ملک کے سرکاری اور غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خود کش حملے کی خبر دی ہے- ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے کہا ہے کہ جنوبی افغانستان کے صوبے قندھار میں اتوار کی دو پہر قندہار- بلودک شاہراہ پر غیر ملکی اور ملکی فوجیوں کے مشترکہ قافلے پر خود کش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد افغان اور غیر ملکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے-

واضح رہے کہ طالبان گروہ کے اس دعوے پر افغان حکام نے اب تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17