Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 84149
Published : 27/9/2015 19:29

عراقی فضائیہ کی کاروائی،40 داعشی دہشت گرد ہلاک

عراقی فضائیہ نے صوبہ الانبار کے علاقے کبیسہ میں دہشت گردوں کے ایک خفیہ ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔ المیادین ٹی وی کے مطابق صوبہ الانبار کی سیکورٹی کمانڈ نے حملے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبیسہ کے قریب ایک کارخانے پر بمباری کی گئی ہے جسے داعشی دہشت گرد اپنے خفیہ ٹھکانے کے طور پر استمعال کر رہے تھے۔
اس حملے میں چالیس داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ 
دوسری جانب عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور چودہ دیگر زخمی ہوگئے۔ 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16