شنبه - 2019 مارس 23
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 84163
تاریخ انتشار : 28/9/2015 6:44
تعداد بازدید : 2

شام میں دہشت گردوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

شام کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مبصرین نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے ہفتے کے دن شام کے صوبہ ادلب میں واقع الفوعہ نامی سرحدی دیہات پر مارٹر گولے سے حملہ کیا۔ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ 
شام کے باخبر ذرائع نے جمعرات کے دن الفوعہ اور کفریا نامی دو سرحدی دیہاتوں اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع الزبدانی شہر میں دہشت گردوں کے ساتھ سمجھوتہ طے پانے کی تصدیق کی تھی۔ اس سمجھوتے پر چھ ماہ تک عمل درآمد کیا جائے گا۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :