دوشنبه - 2019 مارس 18
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 84177
تاریخ انتشار : 28/9/2015 9:8
تعداد بازدید : 2

افغانستان میں خودکش دھماکہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مغربی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں پاکستانی سرحد کے قریب ایک زور دار دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
حکام کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے صوبے کے فٹبال اسٹیڈیم کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں کم سے کم دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ 
اس حملے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
حکام نے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشتہ ظاہر کیا ہے۔
تال حال کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم افغان حکام عام طور پر طالبان کو ایسے حملوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔ 


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :