دوشنبه - 2019 مارس 18
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 84208
تاریخ انتشار : 29/9/2015 7:56
تعداد بازدید : 10

افغانستان: افغان سیکورٹی فورسزکے چھ اہلکارہلاک

طالبان کے ترجمان نے افغانستان میں سیکورٹی فورسزکے چھ اہلکاروں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔
ہماری پشتوسروس کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ صوبہ کابل کے شکردرہ شہرمیں گورنرہاؤس کے قریب افغانستان کی سیکورٹی فورسزکی ایک گاڑی بم دھماکے سے تباہ ہوگئی ہے-
 جس کے نتیجے میں افغان سیکورٹی فورسز کے چھ اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔
 واضح رہے کہ افغانستان کی سیکورٹی فورسزنے ابھی تک اس خبرکی تصدیق نہیں کی ہے۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :