دوشنبه - 2019 مارس 18
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 84862
تاریخ انتشار : 8/10/2015 19:36
تعداد بازدید : 2

صہیونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید

تل ابیب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

فسلطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ تل ابیب میں ایک فلسطینی نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے پاس پہنچ کے ایک صیہونی فوجی کو نہتا کردیا جس کے بعد صیہونی فوجیوں نے اس کو گولی مارکے شہید کردیا۔

ایک اور فلسطینی نوجوان نے بیت المقدس میں ریلوے اسٹیشن کے قریب چاقو سے دو صیہونیوں کو زخمی کردیا۔ صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں یہ فلسطینی نوجوان بھی زخمی ہوگیا۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :