دوشنبه - 2019 مارس 18
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 84900
تاریخ انتشار : 9/10/2015 18:51
تعداد بازدید : 11

اسرائیل نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو فلسطینیوں کے لیے بند کر دیا

صیہونی حکومت نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو فلسطینی نمازیوں کے لیے بند کر دیا ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ جمعہ کے روز پچاس سال سے کم عمر کے فلسطینی نمازیوں کو مسجد الاقصی میں داخل نہیں ہونے دے گی۔

حالیہ دنوں کے دوران صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں نے مسجد الاقصی اور فلسطینی نمازیوں پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔ ان حملوں میں سیکڑوں فلسطینی زخمی اور گرفتار ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوجیوں کے ان تشدد آمیز اقدامات کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے صیہونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے مقدسات کی توہین کی مذمت کی ہے۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :