Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 87181
Published : 13/11/2015 18:19

نائیجیریا: فوج نے بوکو حرام کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا

نائیجیریا میں فوج نے بوکو حرام کے بہت سے افراد کو موت کے گھاٹ اتار دینے کا دعوی کیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے جنوب میں ایک لڑائی میں بوکو حرام کے بیس افراد مارے گئے۔ 
فوج نے بتایا ہے کہ بوسو نامی علاقے میں ایک گاؤں پر حملہ کرکے بوکو حرام کے دہشت گردوں نے پچیس شہریوں کو قتل کردیا تھا جس کے بعد فوج نے حملہ کر کے اس دہشت گرد گروہ کے کم سے کم بیس افراد کو ہلاک اور درجنوں دہشت گردوں کو زخمی کر دیا۔ نائیجیریا کی فوج نے بتایا ہے کہ بوکو حرام کو علاقے سے بھگا دیا گیا ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23