Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 87826
Published : 22/11/2015 9:43

افغانستان میں داعش نے تیس شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرلیا ہے۔

افغان ذرائع سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ داعش نے کابل قندھار شاہراہ پر تیس شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ یاد رہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے ابھی کچھ دن قبل افغانستان میں سات شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرنے کے بعد ان کے سر قلم کردیئے تھے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16