Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183813
Published : 17/10/2016 19:27

صحیفہ سجادیہ کے متعلق رہبر انقلاب کا نظریہ:

دعائے مکارم الاخلاق، درس زندگی و اخلاق

صحیفہ سجادیہ میں ایک دعا ہے جس کو مکارم الاخلاق کہتے ہیں امام(ع) نے اس دعا میں بہت سے اخلاقی پہلوؤں کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔


ولایت پورٹل:
میں آپ جوانوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ صحیفہ سجادیہ پڑھیں اور اس میں غور و فکر کریں، بغیر توجہ اور غوروفکر کے پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، اگر اس پر اچھی طرح سے غور کریں تو دیکھیں گے کہ صحیفہ سجادیہ کی ہر دعا اور یہی دعائے مکارم الاخلاق، درس اخلاق و زندگی پر مشتمل ایک کتاب ہے۔(۱)
۱۔ تعلیم و تربیت اور ادارہ حفظان صحت کے کارکنوں سے ملاقات کے دوران خطاب ،۱۴ جولائی ۱۹۹۳ عیسوی



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17