Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184152
Published : 14/11/2016 8:6

سیب کو بغیر دھوئے کھانا بیماری کو دعوت دینا ہے:ماہرین صحت

جب بھی کسی پھل کو کھایا جائے تو اسے پہلے صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیا جائے تاکہ اس کے اوپر بیٹھی ہوئی غبار کی پرت اور دواؤں کا اثر زائل ہوجائے ورنہ یہ صحت کے لئے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔


ولایت پورٹل:
امریکی ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ سیب کو بغیر دھوئے کھانا مختلف بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے،ٹینیسی سٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ جدید تحقیقی رپورٹ کے مطابق دیکھنے میں صاف اور جگمگانے والے سیب جراثیموں سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں،ماہرین کا کہنا ہے کہ سیب کو دھوئے بغیر کھانے سے اس پر موجود کیڑے مار ادویات کے اجزاءاور نقصان دہ بیکٹریا جسم میں داخل ہو سکتے ہیں۔
nawaiwaqt


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19